با لا سو ر ( اڈیشہ) 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے نیو کلیر صلا حیت والا کر و ز میزا ئل کا کا میا ب تحر بہ کیا جسکو ڈیفینس ر یسر چ اینڈ ڈیو لپمنٹ ا ر گنا ئز یشن ( ڈی آ ر ڈی او) نے تیا ر کیا تھا ۔ ا س میز ا ئل کو ا نٹی گر یٹیڈ ٹسٹ میزا ئل رینج ‘ چا ند ی پو ر ‘ اڈ یشہ سے چھو ڑ ا گیا ۔ یہ میز ائل 700 کیلو میٹر دو ر تک نیو کلیر وا ر ہیڈ س کو لے جا سکتا ہے اور د شمن کے ٹھکا
نے پر بہت گہر ائی پر نشا نہ لگا سکتا ہے۔ نر بھئے میز ا ئل دو سر ے میزا ئل جیسے ا گنی میز ائل سے مختلف ہے اور نر بھئے میز ا ئل میں و نگس لگے ہو ئے ہیں اور یہ ا یر کر ا فٹ کی طر ح ا ڑ سکتا ہے اور نشا نہ کے قریب منڈ لا سکتا ہے اور کسی بھی سمت نشا نہ لگا نے کے قا بل ہے۔ و ا ضح ر ہے کہ پچھلے سا ل 12 ما رچ کو نر بھئے کی پہلی فلا ئٹ کو چھو ڑ نے کے 20 منٹ بعد ا نجن میں خرا بی کی و جہ سے سا حل پر آ کر گر گیا تھا ‘ ڈی آ ر ڈی او نے یہ با ت بتا ئی ۔